حدیث نمبر: 38705
٣٨٧٠٥ - حدثنا قتيبة حدثنا ليث عن ابن عجلان عن سعيد المقبري عن أبيه عن عبد اللَّه بن سلام أنه قال في حديث ذكره: فجحد آدم فجحدت ذريته وذلك أول يوم أمر بالشهداء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن سلام فرماتے ہیں کہ حضرت آدم نے انکار کیا تو ان کی اولاد نے بھی انکار کیا۔ اور وہ پہلا دن ہے جس دن گواہوں کو حکم دیا گیا۔