حدیث نمبر: 38704
٣٨٧٠٤ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو سمع أبا سلمة يقول في كفارة اليمين: مد بالمد الأول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ قسم کے کفارے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ پہلے مد کے ساتھ ایک مد ہے۔
٣٨٧٠٤ - حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو سمع أبا سلمة يقول في كفارة اليمين: مد بالمد الأول.حضرت ابو سلمہ قسم کے کفارے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ پہلے مد کے ساتھ ایک مد ہے۔