حدیث نمبر: 38702
٣٨٧٠٢ - حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن أبيه عن أبي الضحى أن أبا بكر استنشد معدي كرب (١) وقال: ما (استنشدني) (٢) (في الإسلام أحد) (٣) قبلك (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ضحی فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے معدی کرب سے شعر سننے کی فرمائش کی اور اس سے فرمایا کہ میں نے تجھ سے پہلے کسی سے شعر سننے کی فرمائش نہیں کی۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (فأنشده).
(٢) كذا في النسخ، وتقدم في كتاب الأدب: (استنشدت).
(٣) في [أ، ب]: (أحد في الإسلام).
(٤) منقطع؛ أبو الضحى لا يروي عن أبي بكر.