حدیث نمبر: 38701
٣٨٧٠١ - حدثنا معاوية (بن) (١) هشام حدثنا قيس عن سلمة بن كهيل عن أبي صادق عن عَلِيم عن سلمان قال: أول هذه الأمة ورودا على (نبيها) (٢) أولها إسلامًا علي بن أبي طالب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سلمان فارسی فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے پہلے اس امت کے نبی کے ساتھ ملنے والے اور سب سے پہلے اسلام لانے والے حضرت علی رضی اللہ عنہ ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (عن).
(٢) في [س]: (نيتها).