حدیث نمبر: 38699
٣٨٦٩٩ - وبإسناده عن مجاهد ﴿لَفِي الصُّحُفِ (الْأُولَى) (١)﴾ [الأعلى: ١٨] قال: التوراة والإنجيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { فِی الصُّحُفِ الأُولَی } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد تورات اور انجیل ہیں۔
حواشی
(١) في [ب]: (الأول).