حدیث نمبر: 38698
٣٨٦٩٨ - حدثنا شبابة عن (ورقاء) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد ﴿كَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ﴾ [الأنبياء: ١٠٤]، قال: (عراة حفاة) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { کَمَا بَدَأْنَا أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِیدُہُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد قیامت کے دن لوگوں کو ننگے پاؤں اور ننگے بدن ہونا ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (ورق).
(٢) في [أ، ب]: (حفا عراة).