حدیث نمبر: 38696
٣٨٦٩٦ - حدثنا يعلى بن عبيد قال: حدثنا ابن أبي خالد عن سعيد بن جبير قال: يحشر الناس حفاة عراة فأول من يلقى بثوب إبراهيم عليه (١) السلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن جب لوگوں کو اٹھایا جائے گا تو وہ ننگے جسم اور ننگے پاؤں ہوں گے اور سب سے پہلے ابراہیم کو کپڑا عطا کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: زيادة (الصلاة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38696
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38696، ترقيم محمد عوامة 37099)