حدیث نمبر: 38695
٣٨٦٩٥ - حدثنا وكيع عن شعبة عن المغيرة بن النعمان عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قام فينا رسول اللَّه ﷺ فقال: "أول الخلائق: يكسى إبراهيم" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ قیامت کے دن سب سے پہلے ابراہیم کو کپڑے پہنائے جائیں گے۔