حدیث نمبر: 38690
٣٨٦٩٠ - حدثنا عفان حدثنا (علي) (١) بن مسعدة حدثنا إبراهيم بن العلاء الغنوي قال: بلغنا أن كعبا كان يقول: إن أول الأمصار خرابا جناحاها، قلنا: وما جناحاها يا كعب؟ قال: البصرة ومصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب فرمایا کرتے تھے کہ شہروں میں سب سے پہلے ویران ہونے والے شہروں کے دو بازو ہیں۔ ان سے کسی نے پوچھا کہ شہروں کے دو بازو کیا ہیں ؟ انہوں نے فرمایا کہ بصرہ اور کوفہ۔
حواشی
(١) في [س]: تكرر.