حدیث نمبر: 38689
٣٨٦٨٩ - حدثنا وكيع عن مسعر عن سماك الحنفي قال: سمعت ابن عباس يقول: لما نزلت أول المزمل كانوا يقومون نحوًا من قيامهم في شهر رمضان (١) وكان بين أولها وآخرها (سنة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب سورة المزمل کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں تو اس وقت صحابہ کرام رات کو اتنی دیر قیام کرتے تھے جتنا قیام رمضان کے مہینے میں کرتے تھے۔ اس کے اول وآخر کے درمیان ایک سال ہوتا تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (حتى نزل آخرها) آخذًا من الدر المنثور ٨/ ٣١٢.
(٢) في [ب]: (سنته).