حدیث نمبر: 38688
٣٨٦٨٨ - حدثنا عبد الرحيم عن هشام بن عروة عن أبيه قال: إن أول رجل سل سيفًا في اللَّه الزبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے میں سب سے پہلے تلوار سونتنے والے حضرت زبیر ہیں۔
٣٨٦٨٨ - حدثنا عبد الرحيم عن هشام بن عروة عن أبيه قال: إن أول رجل سل سيفًا في اللَّه الزبير (١).حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے میں سب سے پہلے تلوار سونتنے والے حضرت زبیر ہیں۔