حدیث نمبر: 38684
٣٨٦٨٤ - حدثنا قبيصة حدثنا سفيان عن المغيرة بن النعمان عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أول (من) (١) يكسى (من (الخلائق) (٢) يومئذٍ) (٣) إبراهيم (٤) " (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن ساری مخلوق سے پہلے ابراہیم کو کپڑے پہنائے جائیں گے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ما).
(٢) في [س]: (الخلانق).
(٣) في [جـ]: (يومئذٍ من الخلائق).
(٤) في [س]: زيادة ﵇.