حدیث نمبر: 38683
٣٨٦٨٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن قيس عن المنهال عن عبد اللَّه بن الحارث عن علي قال: أول من يكسى إبراهيم (قبطيتين) (١)، ثم يكسى النبي ﷺ حلة وهو عن يمين العرش (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے ابراہیم کو دو قبطی کپڑے پہنائے جائیں گے اور پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک جوڑا پہنایا جائے گا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عرش کے دائیں جانب ہوں گے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (قبطيتان).