مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3868

باب: جو حضرات سفر میں نفل نماز نہ پڑھتے تھے

من كان لا يتطوع السفر

حدیث نمبر: 3868
٣٨٦٨ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) حميد مولى الأنصار قال: سمعت أبا جعفر (محمد) (٢) بن علي يحدث عن أبيه علي بن حُسين: أنه كان لا يتطوع (في السفر) (٣) قبل الصلاة ولا بعدها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر محمد بن علی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی بن حسین رحمہ اللہ سفر میں نماز سے پہلے اور نماز کے بعد نفل نہیں پڑھا کرتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 3868
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 3850»