حدیث نمبر: 3868
٣٨٦٨ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) حميد مولى الأنصار قال: سمعت أبا جعفر (محمد) (٢) بن علي يحدث عن أبيه علي بن حُسين: أنه كان لا يتطوع (في السفر) (٣) قبل الصلاة ولا بعدها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر محمد بن علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین سفر میں نماز سے پہلے اور نماز کے بعد نفل نہیں پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [ب].