حدیث نمبر: 38659
٣٨٦٥٩ - حدثنا أسباط بن محمد عن مطرف عن عامر قال: المهاجرون الأولون من أدرك البيعة تحت الشجرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ الْمُہَاجِرُونَ الأَوَّلُونَ وہ ہیں جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی۔
٣٨٦٥٩ - حدثنا أسباط بن محمد عن مطرف عن عامر قال: المهاجرون الأولون من أدرك البيعة تحت الشجرة.حضرت عامر فرماتے ہیں کہ الْمُہَاجِرُونَ الأَوَّلُونَ وہ ہیں جنہوں نے درخت کے نیچے بیعت کی۔