حدیث نمبر: 38657
٣٨٦٥٧ - (قال) (١): فذكرت ذلك (للنخعي) (٢) فأنكره، وقال: أبو بكر أول من أسلم مع رسول اللَّه ﷺ (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت نخعی سے کیا تو انہوں نے اس کا انکار کیا اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے اسلام لانے والے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [هـ]: (النخفي).