حدیث نمبر: 38649
٣٨٦٤٩ - حدثنا حفص بن غياث عن عاصم عن أبي عثمان قال: عليكم بالسماع الأول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ تم پر سنی گئی دو باتوں میں سے پہلی بات پر یقین رکھنا لازم ہے۔
٣٨٦٤٩ - حدثنا حفص بن غياث عن عاصم عن أبي عثمان قال: عليكم بالسماع الأول.حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ تم پر سنی گئی دو باتوں میں سے پہلی بات پر یقین رکھنا لازم ہے۔