حدیث نمبر: 38638
٣٨٦٣٨ - حدثنا ابن آدم (حدثنا) (١) إسرائيل بن يونس عن (٢) أبي إسحاق قال: أول من خطب قاعدًا معاوية، قال: ثم اعتذر إلى الناس ثم قال: إني أشتكي قدمي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے سب سے پہلے بیٹھ کر خطبہ دیا۔ پھر لوگوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں پاؤں کی تکلیف کی وجہ سے ایسا کرتا ہوں۔
حواشی
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، هـ]: زيادة (ابن).