حدیث نمبر: 38635
٣٨٦٣٥ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث بن سوار عن ابن سيرين قال: إن أول من طبخ الطلاء حتى ذهب ثلثاه وبقي ثلثه: عمر بن الخطاب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے طلاء کو جنہوں نے اتنا پکایا کہ اس کے دو ثلث ختم ہوگئے اور ایک تہائی باقی رہ گیا حضرت عمر بن خطاب ہیں۔