حدیث نمبر: 38633
٣٨٦٣٣ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير حدثنا مالك بن مغول عن عطية العوفي قال: آخر آية أنزلت: ﴿وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ﴾ الآية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطیہ عوفی فرماتے ہیں کہ قرآن مجید میں سب سے آخر میں یہ آیت نازل ہوئی : { وَاتَّقُوا یَوْمًا تُرْجَعُونَ فِیہِ إِلَی اللہِ }۔