حدیث نمبر: 38630
٣٨٦٣٠ - حدثنا جعفر بن عون عن إبراهيم (بن) (١) إسماعيل بن مجمع قال: حدثني الزهري عن قبيصة بن ذؤيب أن أبا سلمة كان ابن عمة رسول اللَّه ﷺ، وكان أول من هاجر بظعينته إلى أرض الحبشة ثم إلى (٢) المدينة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قبیصہ بن ذؤیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سلمہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی کے بیٹے تھے۔ وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے اپنی سرزمین کو چھوڑ کر پہلے حبشہ اور پھر مدینہ کی طرف ہجرت کی۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (أرض).