حدیث نمبر: 38628
٣٨٦٢٨ - حدثنا ابن المبارك عن معمر عن الزهري أن النبي ﷺ مر بأعرابي يبيع شيئًا فقال: "عليك بأول سومة -أو بأول السوم- فإن الربح مع السماح" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دیہاتی کے پاس سے گزرے اور اس سے فرمایا کہ تم پر پہلے معاہدے کی پاسداری لازم ہے۔ کیونکہ منافع سخاوت کے ساتھ ہے۔