حدیث نمبر: 38627
٣٨٦٢٧ - حدثنا ابن المبارك عن الأوزاعي عن عروة بن رويم قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "أول ما نهاني ربي عن عبادة (الأوثان) (١) وعن شرب الخمر وعن ملاحاة الرجال" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ بن رویم سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے رب نے مجھے سب سے پہلے ان چیزوں سے منع کیا : بتوں کی عبادت کرنے سے، شراب پینے سے اور مردوں سے باہم گالی گفتار کرنے سے۔
حواشی
(١) في [س]: (الأذنان).