حدیث نمبر: 38617
٣٨٦١٧ - حدثنا محمد بن الحسن حدثنا ثابت بن زيد عن برد عن مكحول قال: أول الأرض خرابا: (أرمينية) (١) ثم مصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے ارمینیہ کا علاقہ ویران ہوگا پھر مصر کا۔
حواشی
(١) في [س]: (أرمنيه).
٣٨٦١٧ - حدثنا محمد بن الحسن حدثنا ثابت بن زيد عن برد عن مكحول قال: أول الأرض خرابا: (أرمينية) (١) ثم مصر.حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے ارمینیہ کا علاقہ ویران ہوگا پھر مصر کا۔