حدیث نمبر: 38615
٣٨٦١٥ - حدثنا جرير عن عطاء بن السائب عن الشعبي قال: مكر رسول اللَّه ﷺ يوم أحد بالمشركين، (وكان) (١) ذلك أول يوم مكر فيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن مشرکین سے خفیہ تدبیر فرمائی اور یہ آپ کی پہلی خفیہ تدبیر تھی۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (فكان).