حدیث نمبر: 38612
٣٨٦١٢ - حدثنا قبيصة عن ابن عيينة عن (مجالد) (١) عن الشعبي عن صعصعة قال: أول من جمع القرآن وورث الكلالة: أبو بكر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صعصعہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے قرآن جمع کرنے والے اور کلالہ کو وارث بنانے والے حضرت ابوبکر ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (مجاهد).