حدیث نمبر: 38609
٣٨٦٠٩ - حدثنا الأحمر عن الأعمش عن إبراهيم قال: أول (ما أحدثوا) (١) القراءةَ خلف الإمام: المختار، وكانوا لا يقرؤون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے سب سے پہلے قراءت مختار نے شروع کرائی۔ اسلاف امام کے پیچھے قرائت نہیں کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (من أحدث).