حدیث نمبر: 38608
٣٨٦٠٨ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن عن أبيه عن رجل من ثقيف قال: استشار (١) رجل من ثقيف عمر أن يحصب المسجد (٢) فقال: يا أمير المؤمنين إنه أوطأ وأغفر للنخامة والمخاط، فقال عمر: حصّبوه من الوادي (المبارك) (٣) من العقيق، فكان أوّل من حصب المسجد عمر ﵁ (٤).
مولانا محمد اویس سرور

قبیلہ ثقیف کے آدمی فرماتے ہیں کہ بنو ثقیف کے ایک آدمی نے حضرت عمر سے مشورہ کیا کہ مسجد میں گھاس بچھا دی جائے۔ انہوں نے عرض کیا کہ اے امیر المومنین یہ زیادہ آرام دہ چیز ہے، تھوک اور گندگی وغیرہ کو چھپانے والی ہے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ مسجد میں مبارک وادی یعنی وادی عقیق کی گھاس بچھاؤ۔ پس مسجد میں سب سے پہلے گھاس بچھانے والے حضرت عمر ہیں۔

حواشی
(١) أي: أشار.
(٢) أي: يفرشه بالحصباء.
(٣) في [س]: (المناسك).
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي الحسن والرجل الثقفي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38608
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38608، ترقيم محمد عوامة 37012)