حدیث نمبر: 38600
٣٨٦٠٠ - حدثنا ابن بشر حدثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن مصعب بن سعد عن كعب قال: أول من يأخذ (بحلقة) (١) باب الجنة فيفتح له محمد ﷺ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے جنت کے دروازے کے حلقے کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پکڑیں گے اور آپ کے لئے اسے کھول دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (حلقا).