حدیث نمبر: 38598
٣٨٥٩٨ - [حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: أخبرت أن رسول اللَّه ﷺ قال: "إن آخر من يحشر من هذه الأمة رجلان من (قريش) (١) "] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس امت میں سب سے آخر میں قریش کے دو آدمیوں کا حساب ہوگا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قيس).
(٢) سقط الخبر في: [جـ].