حدیث نمبر: 38597
٣٨٥٩٧ - حدثنا وكيع عن المسعودي عن معبد بن خالد عن حذيفة بن أسيد قال: آخر من يحشر من هذه الأمة رجلان من قريش (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ بن اسید فرماتے ہیں کہ اس امت میں سب سے آخر میں قریش کے دو آدمیوں کا حساب ہوگا۔