حدیث نمبر: 38588
٣٨٥٨٨ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: أول من عرف بالبصرة ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے بصرہ میں تعریف (یوم عرفہ کو مسجد میں جمع ہوکر ذکر و دعا کرنا) کرنے والے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہیں۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.