حدیث نمبر: 38588
٣٨٥٨٨ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: أول من عرف بالبصرة ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے بصرہ کا تعارف کرانے والے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہیں۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ هشيم مدلس.
٣٨٥٨٨ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال: أول من عرف بالبصرة ابن عباس (١).حسن فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے بصرہ کا تعارف کرانے والے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ہیں۔