حدیث نمبر: 38585
٣٨٥٨٥ - [حدثنا يحيى بن آدم حدثنا زهير عن أبي إسحاق عن مرة عن عبد اللَّه قال: من أراد علما (فليثر) (١) القرآن فإن فيه خير الأولين والآخرين] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص علم چاہتا ہو وہ قرآن میں غور و فکر کرے، کیونکہ اس میں اولین وآخرین کی بھلائی ہے۔
حواشی
(١) من الإثارة، وفي [جـ]: (فلينشر).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب].