حدیث نمبر: 38582
٣٨٥٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن إبراهيم بن مهاجر عن زياد بن (حدير) (١) قال: أنا أول من عشّر في الإسلام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد بن حدیر کہتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے عشر دینے والا میں ہوں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (جديد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38582
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38582، ترقيم محمد عوامة 36986)