❮
❯
حدیث نمبر: 38577
٣٨٥٧٧ - حدثنا أبو أسامة عن إسماعيل عن قيس عن جرير أنه قال: أول الأرض خرابا: يسراها، ثم تتبعها يمناها، والمحشر هاهنا وأنا بالأثر (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جریر فرماتے ہیں کہ پہلے زمین کا بایاں حصہ ویران ہوگا پھر زمین کا دایاں حصہ ویران ہوگا۔ اور میدان محشر یہاں ہوگا اور میں اثر پر ہوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38577
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38577، ترقيم محمد عوامة 36981)