حدیث نمبر: 38556
٣٨٥٥٦ - (حدثنا) (١) حسين عن زائدة حدثنا المختار بن فلفل قال: قال أنس: قال النبي ﷺ: "أنا أول شفيع في الجنة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں جنت میں پہلا سفارش کرنے والا ہوں گا۔
حواشی
(١) تكررت في: [ب].