حدیث نمبر: 38552
٣٨٥٥٢ - حدثنا يحيى بن سليم الطائفي عن داود بن أبي هند عن ابن سيرين قال: أول من قاس إبليس وإنما عبدت الشمس والقمر بالمقاييس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے قیاس کرنے والا ابلیس تھا اور سورج اور چاند کی عبادت بھی قیاس کی وجہ سے کی گئی۔