حدیث نمبر: 38550
٣٨٥٥٠ - حدثنا عبد الرحيم عن أشعث عن الشعبي والحكم عن إبراهيم (قال) (١): إن أول من فرض العطاء عمر بن الخطاب، وفرض فيه الدية كاملة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ سالانہ وظیفہ سب سے پہلے حضرت عمر بن خطاب نے مقرر فرمایا اور اس میں پوری دیت بھی لازم کی۔
حواشی
(١) في [جـ، س]: (قالا).