حدیث نمبر: 38547
٣٨٥٤٧ - حدثنا أبو أسامة عن سليمان بن المغيرة عن ابن أبي نجيح قال: أول من رأيته يمشي بين الركن اليماني والحجر الأسود: عروة بن الزبير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی نجیح فرماتے ہیں کہ میں نے سب سے پہلے رکن یمانی اور حجر اسود کے درمیان عروہ بن زبیر کو چلتے ہوئے دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38547
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38547، ترقيم محمد عوامة 36951)