حدیث نمبر: 38545
٣٨٥٤٥ - حدثنا أبو الأحوص عن سماك عن خالد (بن) (١) (عرعرة) (٢) عن علي قال له رجل: أخبرني عن البيت أهو أول بيت وضع للناس؟ قال: لا، لكنه ⦗١٣٦⦘ أول بيت وضعت فيه البركة: مقام إبراهيم، من دخله كان آمنًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خالد روایت کرتے ہیں عرعرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ مجھے اس گھر کے بارے میں بتائیے جو لوگوں کے لئے سب سے پہلے بنایا گیا۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تمہیں اس گھر کے بارے میں بتاتا ہوں جس میں سب سے پہلے برکت رکھی گئی۔ وہ مقام ابراہیم ہے جو اس میں داخل ہوگیا امن پا گیا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (عروة).
(٣) مجهول؛ لجهالة خالد بن عرعرة، وأخرجه ابن جرير ١/ ٥٥١، والحاكم ٢/ ٣٢١، وإسحاق كما في المطالب (٣٥٥٦)، وابن عبد البر في التمهيد ١/ ٣٣، والأزرقي ١/ ٦١، وابن أبي حاتم في التفسير (٣٨٢٩)، وابن أبي خيثمة في المكيين (٢٧)، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٥٥.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأوائل / حدیث: 38545
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38545، ترقيم محمد عوامة 36949)