حدیث نمبر: 38544
٣٨٥٤٤ - حدثنا (عبيد) (١) اللَّه بن موسى حدثنا شيبان عن الأعمش عن عمرو بن مرة عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: كنت جالسًا قريبًا من كعب بن عجرة يوم الجمعة، (فخطبنا) (٢) الضحاك بن قيس فجلس فقال: ألا تنظرون، واللَّه ما (رأيت) (٣) إمام (قوم) (٤) (مسلمين) (٥) يخطب جالسًا (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن حضرت کعب بن عجرہ کے قریب بیٹھا تھا۔ ضحاک بن قیس نے بیٹھ کر خطبہ دیا تو حضرت کعب بن عجرہ نے فرمایا کہ کیا تم نہیں دیکھتے ؟ خدا کی قسم ! میں نے کبھی مسلمانوں کے امام کو بیٹھ کر خطبہ دیتے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد).
(٢) في [س]: (فخطب).
(٣) في [س]: (را).
(٤) في [س]: (قومه).
(٥) في [جـ]: (مسكين).