حدیث نمبر: 38543
٣٨٥٤٣ - حدثنا علي بن مسهر عن زكريا عن الشعبي قال: إن أول (حي) (١) ألفوا مع رسول اللَّه ﷺ جهينة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ بڑی تعداد میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سب سے پہلے ملنے والا قبیلہ جہینہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].