حدیث نمبر: 38541
٣٨٥٤١ - حدثنا يحيى بن أبي (بكير) (١) عن زائدة بن قدامة عن عاصم عن زر عن عبد اللَّه قال: أول من أظهر إسلامه (٢) رسول اللَّه ﷺ وأبو بكر وعمار وأمه سمية وصهيب وبلال والمقداد (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے اسلام کا اظہار کرنے والے یہ حضرات ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت ابوبکر، حضرت عمار، ان کی والدہ حضرت سمیہ، حضرت صہیب، حضرت بلال اور حضرت مقداد
حواشی
(١) في [س]: (بكر).
(٢) في [هـ]: زيادة (سبعة).