حدیث نمبر: 38540
٣٨٥٤٠ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن أبي مالك الأشجعي عن سالم بن أبي الجعد قال: قلت لابن الحنفية: أبو بكر كان أول القوم إسلاما قال: لا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم بن ابی جعد کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن حنفیہ سے پوچھا کہ کیا حضرت ابوبکر نے سب سے پہلے قوم میں اسلام قبول کیا ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔