حدیث نمبر: 38538
٣٨٥٣٨ - [حدثنا علي بن مسهر عن ليث عن طاوس قال: أول من جلس ⦗١٣٤⦘ على المنبر في الجمعة معاوية] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے خطبہ میں سب سے پہلے منبر پر بیٹھنے والے حضرت معاویہ ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر في: [أ، ب].