حدیث نمبر: 38537
٣٨٥٣٧ - حدثنا وكيع حدثنا سفيان عن جابر عن عامر قال: لم يُقطِع النبي ﷺ ولا أبو بكر ولا عمر ولا علي، وأول من أقطع القطائع عثمان، وبيعت الأرضون في إمارة عثمان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نہ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی کو زمین کے ٹکڑے دیئے، نہ حضرت ابوبکر نے نہ حضرت عمر نے اور نہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے۔ سب سے پہلے زمین کے ٹکڑے حضرت عثمان نے دیئے۔