حدیث نمبر: 38534
٣٨٥٣٤ - حدثنا (غسان) (١) بن مضر عن سعيد بن (يزيد) (٢) عن أبي نضرة عن جابر قال: لما ولي عمر بن الخطاب الخلافة فرض الفرائض، ودون الدواوين، وعرف (العرفاء) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر بن خطاب خلیفہ بنائے گے تو انہوں نے میراث میں لوگوں کو حصے دلوانے کا اہتمام کرایا۔ دواوین مقرر کئے اور لوگوں کے نام لکھوائے۔
حواشی
(١) في [س]: (عثمان).
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (زيد).
(٣) في [س]: (الوقاء).