حدیث نمبر: 38533
٣٨٥٣٣ - حدثنا عبد الأعلى عن داود عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن ابن غَنْم قال: أول جد ورث في الإسلام (عمر بن الخطاب) (١) فأراد أن (يحتاز) (٢) المال كله، فقلت: (يَا) (٣) أمير المؤمنين! إنهم شجرة دونك -يعني بني بنيه (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن غنم فرماتے ہیں کہ اسلام میں سب سے پہلے دادا کی حیثیت سے وارث بننے والے حضرت عمر بن خطاب ہیں۔ وہ سارا مال حاصل کرنا چاہتے تھے میں نے ان سے عرض کیا کہ وہ یعنی ان کے پوتے آپ ہی کی اولاد جیسے ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [س]: (يمتاز).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) منقطع؛ رواية شهر عن عبد الرحمن بن غنم منقطعة.